اردو حروفِ تہجی، قرآنی اعراب، اور خصوصی علامات — پانچ پرتوں میں
نصب کرنے کا طریقہ دیکھیں ↓macOS، Windows، Linux، اور Android کے لیے دستیاب
مکمل میک کی-بورڈ — بریکٹس، کوماز، اور دیگر کوڈنگ علامات سمیت۔ یہی چیز اسے دوسرے اردو کی-بورڈز سے ممتاز کرتی ہے
اپنی کی بورڈ پر Shift یا Option دبا کر رکھیں تاکہ متعلقہ پرت دیکھیں — یا اوپر دیے گئے Shift/Option بٹن پر کلک کریں
کی-بورڈ کی پرتیں بدلتے ہوئے، پھر اسی سے نقطہ اڈا میں اردو کوڈ لکھ کر چلاتے ہوئے
اپنا سسٹم منتخب کریں
macOS کا خالص ورژن فی الحال دستیاب نہیں — Apple کی Gatekeeper پالیسی غیر دستخط شدہ کی-بورڈز کو مسترد کر دیتی ہے۔ Developer ID سائننگ مکمل ہونے تک صرف Keyman کا آپشن یہاں دستیاب ہے
اعراب اور قرآنی علامات کے لیے AltGr (دائیں Alt) دبائے رکھیں — Android پر نیچے دیے "123" بٹن سے وہی پرت ملے گی
یہ مفت، اوپن سورس Keyman انجن پر بنایا گیا ہے (keyman.com)۔
نیچے بتائیں کیا مسئلہ آیا — ہم 24 گھنٹوں کے اندر جواب دینے کی ضمانت دیتے ہیں۔
یہ کی-بورڈ Ukeleleکے ذریعے بنایا گیا ہے۔ سورس فائل GitHub پر دستیاب ہے۔
GitHub پر دیکھیں ↗